مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتما م یوم تکبیر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد ،ن ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعائیں
نوازشریف نے ملک کو جوہری طاقت بنا کر قوم پر جو احسان کیاوہ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ، ڈاکٹر احسان الحق کاتقریب سے خطاب
جمعہ 27 مئی 2016 22:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء ) مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتما م یوم تکبیر کے سلسلے میں چاغی کی پہاڑی پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا جس دوران ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں ، ڈاکٹر احسان الحق نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکہ کرکے نی قوم پر جو احسان کیاوہ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کی شام یہاں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتما م یوم تکبیر کے سلسلے میں چاغی کی پہاڑی پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیااس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر احسان الحق ، سہیل پیرزادہ ، رفعت عباسی ، آپا زبیدہ اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں اور کارکنوں نے یوم تکبیر کے حوالے سے چاغی اسلام آباد میں چراغاں کیا ۔
مولانا الحاج اسد زبیری نے بعد میں دعا کروائی ۔جس میں کہاگیاکہ اﷲ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے اور و خوشحالی بنائے ۔ تقریب سے اپنے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر احسان الحق نے اپنے خطاب میں کہا کہ28مئی 1998 کا دن ایک تاریخی دن تھا اس دن پاکستان ایٹمی طاقت بنا ۔ جس کے باعث ہم آج فخر سے زندگی گذاررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عالمی دباؤ کے باوجود پاکستان کو جوہری طاقت بناکرمیاں نوازشریف نے پاکستانی قوم پر جو احسان کیاوہ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.