بجٹ 17-2016 میں برآمدات کا ہدف 24 ارب 80 کروڑ ڈالر رکھے جانے کا امکان
آئندہ مالی سال کے لئے تجارتی خسارے کو 20 ارب 50 کروڑ ڈالر پر محدود رکھنے کی تجویز
ہفتہ 28 مئی 2016 17:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مئی۔2016ء) آئندہ مالی سال میں حکومت برآمدات میں ڈھائی ارب ڈالر اضافے کا ہدف طے کر سکتی ہے جبکہ تجارتی خسارے کو 20 ارب 50 کروڑ ڈالر تک محدود رکھے جانے کا امکان ہے۔بجٹ 17-2016 میں حکومت کو برآمدات کا ہدف 24 ارب 80 کروڑ ڈالراور درآمدات 45 ارب 20 کروڑ ڈالر پر رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس طرح آئندہ سال تجارتی خسارہ 20 ارب 50 کروڑ ڈالر رہنے کا امکان ہے۔
توقع ہے کہ مالی سال 16-2015 میں برآمدات 22 ارب 30 کروڑ ڈالر اور درآمدات 39 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے گی جبکہ تجارتی خسارہ 17 ارب رہنے کا امکان ہے۔ماہرین کے مطابق ایل این جی درآمدات سے صنعتوں کو بلاتعطل گیس کی فراہمی اور بجلی کے پیداواری منصوبوں کے آن لائن آنے سے آئندہ سال بڑی صنعتوں کا پیداواری عمل تیز ہوجائے گا جس کے باعث ملکی برآمدات میں اضافے کا امکان ہے۔ ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.