وفاقی وزارت داخلہ اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے عوام کو نئی مصیبت میں دھکیل رہا ہے،غیرملکیوں کے شناختی کارڈ کی از سرنو تصدیق کی جانی چاہیے
شناختی کارڈ کی ملک گیر تصدیق کے اعلان پرپیپلزپارٹی کے رہنماوں کی وفاقی وزیرداخلہ پر کڑی تنقید
ہفتہ 28 مئی 2016 22:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی اراکین صوبائی اسمبلی خیرالنساء مغل، شمیم ممتاز اور شاہینہ شیرعلی نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کی ازسر نو تصدیق کے عمل پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے اسے عجلے میں کیا جانے والا فیصلہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے عوام کو نئی مصیبت میں دھکیل رہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ سندھ بالخصوص کراچی جیسے شہر میں ایجنٹ مافیا اور نادرا افسران و اہلکاروں کی ملی بھگت سے ایک ایسا مافیا سامنے آچکا ہے جو دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہا ہے لیکن وفاقی وزیرداخلہ نے اس کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔ انھوں نے کہا کہ کراچی میں جو لوگ دوسرے صوبوں سے بالخصوص فاٹا اور پاٹا سے آکر رہ رہے ہیں اور غیرملکیوں کے شناختی کارڈ کی از سرنو تصدیق کی جانی چاہیے اور اس کام کے لیے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کام لیا جانا چاہیے کہ وہ گھر گھر جاکرتصدیق کا عمل مکمل کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.