ایکسائز کا ٹیکس نادہندہ،ڈیفالٹرز مالکان کخلاف شکنجہ تیار
متعدد جائیدایں سیلز،ٹارگٹ ریکوری مکمل نہ کرنے والے افسران اپنی سیٹ پر موجودنہیں رہیں گے:ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل
میاں محمد ندیم اتوار 29 مئی 2016 14:58
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29مئی۔2016ء)محکمہ ایکسائز انیڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اکرم اشرف گوندل نے پنجاب کے تمام ریجن کے ڈائریکٹرز کو 30 جون تک ریکوری مکمل کرنے کے تحریری حکامات جاری کردیئے ہیں جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ای ٹی او نصیروالدین زون 14کی قیادت میں ایکسائز انسپکٹر محمد وارث، سلیم سمیت دیگر ہمراہ ٹیم نے گزشتہ روز صوبائی دارلحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں پراپڑٹی ٹیکس ڈیفالٹرز مالکان کے خلاف آپریشن کیا اور درجنوں پراپڑٹی کو سیلز کر دیا۔
جن علاقوں میں ایکسائز کی ٹیم نے چھاپے مارے ان میں چونگی امرسدوھو،اعوان مارکیٹ، یوحناآباد، نشتر ٹاوئن، کمایائے روڑ سمیت کئی علاقے شامل ہیں۔ ای ٹی او نصیروالدین کا کہناہے کہ ایسے مالکان کی پراپرٹی سلز کی جارہی ہے جن کو ایکسائز کی جانب سے بار بار نوٹسز جاری کیے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنا ٹیکس ادا نہیں کیا۔(جاری ہے)
ان کا مزید کہناہے کہ کی ڈی جی ایکسائز کے حکم کے مطابق ٹیکس نادہندہ پراپڑٹی مالکان کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جارہی ہے، بغیر ٹیکس ادا کیے کسی کو پراپڑٹی استعمال نہیں کرنے دینگے۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اکرم اشرف گوندل حکامات کے مطابق 30جون تک اپنی ریکوری مکمل نہ کرنے والے ایکسائز افسران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائیگی۔
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.