اسلام آباد :سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے پانچ رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا
پیر 30 مئی 2016 12:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) اسلام آباد پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے پانچ رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ اسلام آباد میں ایس آئی یو کی کارروائی پانچ رکنی ڈکیت گروپ گرفتار پولیس کے مطابق ڈکیت گروپ بینک سے رقم نکلوانے والوں کو لوٹتا تھا۔
(جاری ہے)
ملزمان نے گزشتہ ماہ بہارہ کہو میں واردات کے دوران مزاحمت پر ایک شخص کو قتل بھی کیا جبکہ ہائی وے پر 27 لاکھ روپے کی ڈکیتی بھی کی۔ ملزمان کی کارروائیاں اتنی بڑھیں کہ ایس آئی یو کو میدان میں آنا پڑا ، جس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروپ کو قابو کیا۔ گرفتار ہونیوالوں میں ملزم سجاد ، رضوان ، اسحاق، شہزاد اور ابراہیم شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.