پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے ‘ ملیحہ لودھی
پیر 30 مئی 2016 15:17
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے ‘تاہم جب تک افغانستان میں مکمل امن قائم نہیں ہوتا اس وقت تک دہشت گردی کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا ۔
(جاری ہے)
ہارورڈ یونیورسٹی میں کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کو شکست دی ہے ، تاہم اب بھی بہت سا کام باقی ہے ۔
خطے میں قیام امن کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کشمیر تنازع کو برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا سمجھتا ہے ۔ مسئلے کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کی صورتحال رہتی ہے ۔ اسی لیے سیکورٹی کے چیلنجز بدستور موجود ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.