محکمہ بلدیات کے افسران ٹی ایم ایز کے آمدن بڑھانے ،پاوٴں پر کھڑا کرنے کیلئے اپنابھر پورکرداراداکریں،عنایت اللہ خان
پیر 30 مئی 2016 17:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) خیبرپختونخواکے سینئر صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ نے محکمہ بلدیات کے افسران پر زوردیا کہ وہ ٹی ایم ایز کے آمدن بڑھانے اوراسے اپنے پاوٴں پر کھڑا کرنے کے لئے اپنابھر پورکرداراداکریں تاکہ مقامی سطح پرلوگوں کو زیاد ہ سے زیادہ بہترین میونسپل سروسز فراہم کی جاسکیں۔
وہ پیر کے روز لوکل گورنینس سکول حیات آبادپشاورمیں مختلف کیڈر کے 65 نئے بھرتی ہونے افسران کی دو ماہ پر مشتمل افتتاحی تربیتی کورس کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر سیکرٹری بلدیات سید جمال الدین شاہ ،سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ سید ظفر علی شاہ اورمحکمے کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ سینئر صوبائی وزیر نے نئے افسران کو مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ محکمہ بلدیات انتہائی اہم اور ایک بااختیار ادار ہ ہے جو اربوں کی قیمتی اثاثہ جات کی وجہ سے اپنا ریوینوخود پیدا کرسکتاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.