معاشی چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے معاشی پالیسیاں بنائیں،ہماری حکومت چوتھا بجٹ پیش کررہی ہے۔وزیراعظم
تین سال بعد آج ہم اپنی محنت کا ثمر حاصل کر رہے ہیں،میری آنکھیں اندھیروں اوردہشت گردی سے پاک پاکستان کا منظر دیکھ رہی ہیں، میری تمام توانائیاں،لہو کی ایک ایک بوند وطن کی مٹی کیلئے وقف ہے،کاشتکاروں کی مسکل کم کرنے کیلئے یوریاکی قیمتیں کم کی جائیں۔نواز شریف کا وڈیو لنک سے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 30 مئی 2016 19:35
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مئی۔2016ء) :وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے معاشی چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے پالیسیاں بنائیں،تین سال کے بعد ہم اپنی محنت کے ثمرات حاصل کر رہے ہیں،ہماری حکومت چوتھا بجٹ پیش کررہی ہے۔ انہوں نے لندن میں وڈیو لنک سے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی نظم و ضبط میں بہتری آئی ہے۔
معیشت مستحکم ہے۔توانائی بحرانوں سے نپٹنے کیلئے بھرپور کام کیا۔افراط زر تین فیصد تک کم ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے صحت کے مسائل کا سامنا ہے۔تفصیلی معائنوں کے بعد آپریشن کا مشورہ دیا۔مجھے معلوم ہے کہ قوم دعائیں کررہی ہے۔بہت سے تجربات سے گزرا ہوں جب قوم نے دعائیں کیں۔انہوں نے کہا کہ میں دعاؤں کرنیوالے عوام،سیاسی قائدین،مسلم لیگ(ن)کے رفقاء اور کارکنوں ،میڈیا کا شکریہ ادا کرتاہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.