کلی کو آپریٹر ہا وٗسنگ سو سا ئٹی کے انتخاب میں سید غلام مصطفی شاہ عرف اظہرشاہ کامیاب
پیر 30 مئی 2016 19:42
ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء ) مکلی کو آپریٹر ہا وٗسنگ سو سا ئٹی کے انتخاب میں سید غلام مصطفی شاہ عرف اظھر شاہ 557ووٹ لیکر پوزیشن حا صل کر لی ، رات کو دیر سے جاری ہونیوالی پولنگ کے بعد مو صول ہونیوا لے تنا ئج کے مطا بق سید اظہر شاہ نے پہلی پوزیشن حا صل کر لی ، فہیم میمن 526ووٹ لیکر دو سری پوزیشن ،فیصل ممبائی 499ووٹ لیکر تیسری پوزیشن ،عنایت قریشی 435ووٹ لیکر چو تھویں پوزیشن ،عبدالکبیر خا صخیلی 425ووٹ لیکرپانچویں پوزیشن ،کرم علی عقیلی 385ووٹ لیکرچھٹی پوزیشن ،خرم وینجھر 379ووٹ لیکر سا تویں پوزیشن حا صل کر کے اگلے تین سال کے لیے ڈا ئیریکٹر منتخب ہو گئے ہیں ، انتخاب میں 500خواتین سمیت 1990ووٹروں نے اپنی حق را ئے کا استعمال کیا ، جس کے لیے دو رکنی الیکشن کمیٹی سینئر ایڈوکیٹ رسول بحش سموں اور بار کونسل ٹھٹھہ کے سابق صدر عامر ترمزی کی نگرانی میں ٹیکنیکل کا لیج مکلی میں پولنگ قا ئم کی گئی تھی ، جبکہ انتخاب میں حمید چنڈ ،نواب محمد علی عا بدانی ، امید علی عقیلی ،محمد بخش جانوری بری طرح شکست کھا گئے ہیں ، پیپلز پارٹی کی ایم این اے شمس النساء میمن، ن لیگ کے رکن سندھ اسیمبلی سید اعجاز علی شاہ ، پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے ڈا کٹر عبدالواحد سومرو ،پیپلز پا رٹی ضلع ٹھٹھہ کے سابق صدر ارباب وزیر میمن ، سما جی رہنما سید اقبال شاہ نے مکلی کو آپریٹر ہا وٗسنگ سو سائٹی کے انتخاب میں اپنے حق را ئے کا استعمال کیا ، اس موقع پر پہلی پوزیشن حا صل کر نے وا لے سید اظھر شاہ نے اپنی کا میابی پر اپنے ووٹروں سمیت سیا سی ، سماجی ، صحا فی حضرات کا شکریہ ادا کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.