Live Updates

وزیر اعظم نواز شریف کی شریانوں کی پیوندکاری کامیابی سے مکمل ہو گئی، مریم نواز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مئی 2016 16:01

وزیر اعظم نواز شریف کی شریانوں کی پیوندکاری کامیابی سے مکمل ہو گئی، ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 مئی 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ تاحال سرجری جاری ہے۔ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی دل کی شریانوں کی پیوندکاری کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن مکمل ہونے میں ابھی مزید ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ لگ سکتا ہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات