سی آئی اے پولیس کی کارروائی اقدام قتل، بھتہ خوری اور زنا بالجبر جیسی سنگین وارداتوں میں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
منگل 31 مئی 2016 20:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء ) سی آئی اے پولیس نے ساندہ کے رہائشی کیبل آپریٹر عرفان رفیق کو قتل کرنے سمیت، اقدام قتل، بھتہ خوری اور زنا بالجبر جیسی سنگین وارداتوں میں میں ملوث اشتہاری ملزم علی اعجازڈار کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس کی ہدایات پر قتل، اقدام قتل اور بھتہ خوری جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کے لیے سی آئی اے کی سپیشل ٹیمیں دن رات سرگرم عمل ہیں۔
ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمرورک نے ڈی ایس پی سی آئی اے صدر انور سعید کنگرہ کی سربراہی میں سی آئی اے نوانکوٹ مظہر اقبال اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل جو پولیس ٹیم تشکیل دی اس نے اپنی شب روز کی محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بھتہ نہ دینے پر مقتول عرفان رفیق کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سفاک ملزم علی اعجاز ڈار کو گرفتارکر لیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.