جماعت الدعوة کی حافظ سعید کے چین سے متعلق بیان کی تردید، بھارت جھوٹے پروپیگنڈے سے باز رہے ، ترجمان یحییٰ مجاہد
فہد شبیر منگل 31 مئی 2016 21:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مئی۔2016ء) جماعةالدعوة پاکستان کے ترجمان محمد یحییٰ مجاہد نے بھارتی میڈیا کی طرف سے امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید سے متعلق چین کے حوالہ سے کئے جانے والے بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگنڈا کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان کا پرانا اور انتہائی مخلص دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔
حافظ محمد سعید نے چین کے حوالہ سے کوئی بیان نہیں دیا حقیقت یہ ہے کہ بھارت نے ہمیشہ پاک چین تعلقات میں دراڑیں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ حالیہ پروپیگنڈابھی انہی سازشوں کا شاخسانہ ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے سلسلہ میں چین نے ہر چیلنج کو قبول کیاہے۔ ہم اس پر چین کا شکریہ اداکرتے ہیں اور چینی قیادت کے اس جذبہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.