پنجاب ریونیو اتھاڑٹی نے سیلز ٹیکس کی عد م ادائیگی پرگوگل اور فیس بک کو نوٹسز بھجوادیئے گئے
محمد علی بدھ 1 جون 2016 13:27
لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 01جون۔2016ء ) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ایڈورٹائزمنٹ سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پرگوگل ڈاٹ کام۔ ڈاٹ پی کیاور فیس بک کو نوٹسز بھجوادیئے۔ تشہیری سروسز پر دوہزار تیرہ میں ٹیکس عائد ہوا لیکن فیس بک اور گوگل نے کبھی ٹیکس ادائیگی نہیں کی۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ارفع کریم ٹاور میں قائم گوگل کے ریجنل دفتر میں نوٹس بھجوادیاہے۔
پی آراے حکام کا کہنا ہے کہ گوگل پنجاب میں کام کرنے والی ہزاروں کمپنیز کی پبلسٹی کیلئے تشہیری سروسز فراہم کررہا ہے۔(جاری ہے)
پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق تشہیری سروسز پرسولہ جنوری دوہزار تیرہ میں سولہ فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوا تھا تاہم گوگل نے کبھی ٹیکس ادائیگی نہیں کی۔پنجاب ریونیو اتھارٹی ذرائع کے مطابق گوگل کو سات روز میں سیلز ٹیکس رجسٹریشن حاصل کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔اسی طرح پنجاب ریونیو اتھارٹی نے پنجاب میں دی جانے والی مقامی کمپنیز کی تشہیری سروسز پر سیلز ٹیکس ادا نہ کرنے پرفیس بک کے مالک مارک زیوکر برگ کو امریکہ میں نوٹس بھیج دیا ہے۔پی آراے حکام کا کہنا ہے کہ فیس بک نے بھی تاحال پی آراے میں سیلز ٹیکس رجسٹریشن نہیں کروایاہے۔
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.