حکومتی کارکردگی کی طرح صدر کا خطاب بھی مایوس کُن تھا ،پانامہ اور ڈرون کا ذکر ہونا چاہیے تھا ‘عبدالعلیم خان
صدر کو اصل حقائق نظر نہیں آئے،81630احتجاجی مظاہرے حکمرانوں کا پول کھولنے کیلئے کافی ہیں‘مرکزرہنماء پی ٹی آئی
بدھ 1 جون 2016 18:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ تین سالہ حکومتی کارکردگی کی طرح صدر ممنون حسین کا خطاب بھی مایوس کُن تھا جس میں سب اچھا کا راگ الاپنے کے علاوہ کچھ نہیں تھا حالانکہ قومی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے پانامہ لیکس کے پس منظر اور ڈراؤن حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بے چینی کا ذکر ہونا چاہیے تھا ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ صدر کو اصل حقائق نظر ہی نہیں آئے اور اُن کو کسی نے نہیں بتایا کہ صرف ایک سال میں حکومت کے خلاف 81630احتجاجی مظاہرے ہوئے جو حکمرانوں کا پول کھولنے کیلئے کافی ہیں لیکن حکومت وقت کے ممنون صدر کو ہر طرف ہرا ہی ہرا نظر آیا ۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ سمیت اہم امور حل طلب ہیں ہر طبقہ سڑکوں پر نکلا ہوا ہے جبکہ حکمرانوں کی تمام تر توجہ اپنی کرپشن کو چھپانے اور اپوزیشن کو دبانے پر مرکوز ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.