رمضان پیکج،پشاور کے نانبائیوں نے روٹی کے وزن میں 10 گرام اضافے کا اعلان کر دیا
بدھ 1 جون 2016 19:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء ) رمضان پیکج۔پشاور کے نانبائیوں نے روٹی کے وزن میں 10 گرام اضافے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس پشاور میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشاد علی سوڈھر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر پشاور الطاف شیخ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشیر احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجمن صارفین تحفظ سید بادشاہ سمیت انجمن پختوانخواہ نانبایان ایسوسی ایشن ضلع پشاور کے صدر محمد اقبال کی نگرانی میں نانبائیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں خائستہ گل، محمد رحیم صافی، حبیب اﷲ، رحیم اﷲ اور دیگر شامل تھے۔
اجلاس میں نانبائیوں نے متفقہ فیصلہ کیا کہ وہ رمضان المبارک میں روٹی کے وزن میں 10 گرام اضافہ کر تے ہوئے پکی روٹی 180 گرام رکھیں گے ۔اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشاد علی سوڈھر نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے اس سے پہلے نانبائیوں کے ساتھ کئی اجلاس کیے۔ اور ان کو راضی کیا کہ وہ رمضان میں خصوصی طور پر اپنی روٹی کا وزن ذیادہ رکھیں۔ تانکہ عوام کو ریلیف مل سکے ۔ انھوں نے نانبائیوں پر زور دیا کہ وہ اپنی دکانوں میں صفائی کی خاص خیال رکھیں ۔ انھوں نے اس فیصلے پر نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر محمد اقبال کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.