پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیاء،حفظان صحت فروخت کرنے والوں کیخلاف آپریشن جار ی
محمد علی جمعرات 2 جون 2016 12:20
لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 جون۔2016ء )صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈی جی فوڈ کی ہدیت پر ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی ٹیمز کی ملا وٹ ما فیا، مضر صحت جوس، سلش اور مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء فر و خت کر نے والوں کے خلا ف کا ر وائیاں جاری۔تفصیلات کے مطابق را وی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں اکبر ی منڈی میں کا ر وا ئی کر تے ہو ئے نو رٹر یڈ رز پر چھا پہ ما رکر مو قع سے1500 کلو گرام جعلی مر چیں، ہلدی اور چو کر بر آمد کیا۔
مالک سمیت تین لو گو ں کے خلا ف مقد مہ درج کروایا اور تمام ساما ن قبضہ میں لے لیا۔سمن آبا د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے مو ن ما ر کیٹ میں واقع صو فی بو نگ پا ئے اور ایو بیا ما رکیٹ میں رانا دلبر سو ئیٹس کے کا ر خانے کو انتہا ئی نا قص صفا ئی ہونے، ذا ئد المیعا آئل استعما ل کر نے، گلی سڑی سبزیاں اور گندی نا لیوں کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔(جاری ہے)
اشیاء خو ردو نو ش پر تا ریخ اجراء اور تا ریخ تنسیخ درج نہ تھی اور کسی بھی چیز کا کوئی ریکا ر ڈ نہ مو جو د تھا۔
اسی طرح گلبر گ ٹا ؤ ن کی ٹیم نے بر کت ما ر کیٹ میں امرتسری ہو ٹل، گو لڈن نا ن شا پ اور غالب ما ر کیٹ میں بٹ نا ن شا پ کو ورکرز کے میڈیکلز نہ ہو نے، نا قص صفا ئی، ہا تھ دھو نے کے لیئے صا بن نہ ہو نے اور گندگی کی وجہ سے اور گندے واشنگ ایریا کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے سا ندہ میں ملک پنو ہو ٹل اور شیخ سو ئیٹس اور اسکے کا ر خا نے کو نا قص صفا ئی، گندگی، کھلی نا لیو ں اور گٹر ، کا ؤ نٹر نہ ہو نے اور مکھیو ں کی مو جو دگی کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔ اس کے علاوہ بر کت ما ر کیٹ میں لالا اکبر ہو ٹل، Meikong Restaurant، کر ا چی بر یا نی اور غالب ما ر کیٹ میں لذت کدہ سو ئیٹس کو کا ؤ نٹر نہ ہو نے، مکھیو ں کی مو جو د گی اور گند گی کی بنا پر،عزیز بھٹی ٹاؤ ن کی ٹیم نے کینا ل رو ڈ پر کنگ فو ڈز اور Gourmet Foods کو ،داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے چیئر مین ملک شاپ اور لیبیا ملک شا پ کو کا ؤ نٹر نہ ہو نے جبکہ نشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے با گڑ یا ں میں ریا ض بیکر ی کو نا قص صفا ئی کے انتظا مات کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کر تے ہو نے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیئے۔مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.