بالی وڈ کے ایک جوڑے میں علیحدگی؟ شلپا سیٹھی اپنے شوہر سے الگ رہنے لگیں
سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جون 2016 12:58
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء) : رواں سال کے آغاز ہی سے بالی وڈ جوڑوں میں علیحدگیوں اور کے تعلق ٹوٹ جانے کی کئی خبریں موصول ہوئیں جن میں سے سب سے زیادہ حیران کن علیحدگی بالی وڈ اداکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑا خان اور ہریتک روشن اور ان کی اہلیہ سوزین کے مابین تھی۔
(جاری ہے)
تاہم اب ایک اور بالی وڈ اداکارہ کی جوڑی سے متعلق چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں بالی وڈ اداکارہ شلپا سیٹھی اور ان کے خاوند راج کندرا ایک دوسرے سے الگ رہائش پذیر ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ راج کندرا گذشتہ 15 دنوں سے اپنے بیندرا والے دفتر میں ہی موجود ہیں اور یہ پہلی مرتبہ ہے کہ راج اتنے طویل عرصے تک اپنے گھر سے باہر رہے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ راج اپنے جوہو والے اپارٹمنٹ میں مختصر وقت کے لیے آتے ہیں اور اپنا سامان اور کپڑے لے کر روانہ ہو جاتے ہیں۔ البتہ اس حوالے سے جوڑے کی جانب سے تصدیق یا تردید کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.