بولی ووڈ خانز سے موازنہ قبل از وقت ہے ‘ فواد خان
جمعرات 2 جون 2016 13:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون ۔2016ء) معروف پاکستانی اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ میں ابھی ہندی سینما انڈسٹری میں نیا ہوں ،لہٰذا میرا موازنہ بولی ووڈ خانز سے کیا جانا قبل از وقت ہے۔
(جاری ہے)
بولی ووڈ انڈسٹری میں پر پھیلانے والے فواد خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ ہندوستان میں انکی کارکردگی کو بے حد سراہا جا رہا ہے اور اسی وجہ سے انکے پرستاروں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے تاہم انھیں اس بات کا بخوبی اندازہ ہے کہ وہ بولی ووڈ انڈسٹری میں نئے ہیں اور انکا سینما انڈسٹری کے خانز کے ساتھ کو ئی مقابلہ نہیں۔
انکا کہنا ہے کہ مداحوں کی جانب سے کی جانے والی تعریف سے ناصرف بے حد محظوظ ہوتے ہیں بلکہ وہ خود کو خوش قسمت بھی سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بولی ووڈ میں ابھی انہوں نے سفر شروع کیا ہے۔ اس لئے فلم نگری کے مشہور خانز میں سے ایک کہلوانا قبل از وقت ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ان کے لیے ایک بڑا اعزاز بھی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.