قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل شام 5بجے ہوگا

جمعرات 2 جون 2016 15:00

اسلام آباد ۔ 02جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں شام 5بجے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کرینگے ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 2016-17ء کا بجٹ پیش کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :