روسی سفیر کی طرف سے روس کے قومی دن کے موقع پر استقبالیہ کا اہتمام
دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، گورنر پنجاب
جمعرات 2 جون 2016 19:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) روسی سفیر الیکسی وائے ڈیڈوف نے دوسرے روز یہاں روس سے قومی دن کے موقع پر ایک مقامی ہوٹل میں پرتکلف استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر گورنر رفیق راجوانہ ، وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف ، وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ اور خارجہ امور کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر سید طارق فاطمی کے علاوہ بڑی تعداد میں سفارتکار اور سول سوسائٹی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی نمائندگی سینیٹر اعتزاز احسن نے کی۔ تقریب کے آغاز میں پاکستان اور روس کے قومی ترانے بجائے گئے، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔ اخبار نویسوں کے ساتھ مختصر ملاقات میں روسی سفیر نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اپنی اقتصادی و سماجی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے مستقبل میں روشن امکانات ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.