پاکستان یورپین یونین پارٹرنرشپ صحیح سمت کی جانب گامزن ہے ٗطارق فاطمی
معاون خصوصی سے یورپین پارلیمنٹ کے ارکان کی ملاقات
جمعرات 2 جون 2016 20:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان یورپین یونین پارٹرنرشپ صحیح سمت کی جانب گامزن ہے وہ جمعرات کو یہاں یورپین پارلیمنٹ کے اراکین سے گفتگو کررہے تھے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یورپین پارلیمنٹ کے ارکان امجد بشیراور جان زہرادل نے طارق فاطمی سے دفترخارجہ میں ملاقات کی۔
معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان یورپین یونین پارٹرنرشپ صحیح سمت کی جانب گامزن ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے یورپین پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان کی کوششوں کو سراہااور ارکان پارلیمنٹ کی پاکستان کیلئے مسلسل حمایت پر انکا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران طارق فاطمی نے ارکان پارلیمنٹ کو عوام کے تحفظ،فلاح و بہبود، اقتصادی ترقی اور توانائی بحران پرقابو پانے کے حوالے سے موجودہ حکومتی پالیسیوں کے بارے میں بریف کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.