اورنج ٹرین کے راستے میں 12تاریخی عمارتوں کے ارد گرد تعمیراتی کام روکنے کے حوالے سے جاری حکم امتناعی میں توسیع
تاریخی عمارتوں کی حیثیت کا جائزہ لئے بغیر ایک این او سی کس قانون کے تحت جاری کیا گیا‘ لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
جمعرات 2 جون 2016 22:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے راستے میں آنے والی 12تاریخی عمارتوں کے ارد گرد تعمیراتی کام روکنے کے حوالے سے جاری حکم امتناعی میں سات جون تک توسیع کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ تاریخی عمارتوں کی حیثیت کا جائزہ لئے بغیر ایک این او سی کس قانون کے تحت جاری کیا گیا،کیا حکومتی این او سی کو جواز بنا کر شالا مار باغ گرانے کی اجازت دے دی جائے۔
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جاجب سے وکیل اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے اعشاریہ 75فیصد شرح سود پر قرض لینے کی بجائے چینی ایگزم بینک سے چھ فیصد شرح سود کا معاہدہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.