ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں فرینڈز آف ڈی ایچ کیو کا کردار مثالی رہا‘کمشنر سرگودھا
جمعہ 3 جون 2016 12:10
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء )کمشنر سرگودہا ندیم محبوب نے کہا ہے کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودہا جدید مشینری اور دیگر سہولیات کے ساتھ اعلیٰ معیار کے مطابق مریضوں کے علاج معالجہ میں بھر پور کردار ادا کر رہاہے ۔ ہسپتال کو مزید سہولیات اور جدید مشینری کے ساتھ مزین کرنے کیلئے فرینڈ آف ڈی ایچ کیو کا مستقبل میں بھی تعاون ‘ راہنمائی او رمشاورت درکار ہو گی۔
انہوں نے فرینڈز آف ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودہا کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہسپتال کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں فرینڈز آف ڈی ایچ کیو کا کردار مثالی رہاہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں عالمی معیار کے مطابق علاج معالجہ کی سہولیات حاصل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ ہسپتال سرگودہاڈویژن کا سب سے بڑا ہسپتال ہے جہاں روزانہ ہزاروں افراد بالخصوص غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ علاج معالجہ کیلئے آتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.