100ارب روپے کی خطیر رقم کاشتکاروں کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی‘آصف باجوہ
جمعہ 3 جون 2016 18:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور ممبر پنجاب اسمبلی محمد آصف باجوہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ زراعت کے لیے 100ارب روپے کا زرعی پیکج تیار کر کے کاشتکاروں کی محرومیوں کا ازالہ کیا ہے،زراعت کی بہتری کے لیے بتدریج عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے نتائج کاشتکار اور زراعت کی ترقی کی صورت میں بہت جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میاں محمد نواز شریف کے ساتھ پوری قوم کی دعائیں ہیں انشاء اﷲ قائدِ محترم بہت جلد عوامی خدمت کے مشن پر پھر سے عمل پیرا ہوتے نظر آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ سیاسی بازیگروں کی حقیقت اور اصلیت عوام الناس کے سامنے ہیں سیاسی شعبدہ بازوں کا ہر حربہ ناکام ہو ا ہے جس سے سبق حاصل کرتے ہوئے ملکی ترقی میں روڑے اٹکانے کے عمل سے باز رہنا چاہیے عوام کو لفظی جنت سے زیادہ عملی کاموں پر یقین اور اعتماد ہے جس کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے زراعت کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں بھی ترقیاتی کاموں کی نگرانی خود وزیرِ اعلیٰ پنجاب کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے سردار سلیم حیدر کو نامزد کردیا
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.