پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1675ارب روپے تجویز
صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 875ارب روپے مختص ٗصحت و آبادی کے لئے 30ارب روپے ہونگے
جمعہ 3 جون 2016 19:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) ملکی تاریخ کے سب سے بڑے حجم کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت اگلے مالی سال کے لئے وفاق اور صوبوں کے لئے 1675ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے تجویز کئے گئے ہیں۔گزشتہ برس کی نسبت بیس فیصد زائد پی ایس ڈی پی میں وفاق کے ترقیاتی پروگرام کے لئے 800 ارب روپے تجویز کئے گئے ہیں جبکہ صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 875ارب روپے تجویز کئے گئے ہیں۔
مختلف شعبوں کے لئے تجویز کردہ فنڈز کے مطابق توانائی کے شعبے میں 157ارب روپے تجویز کئے گئے ہیں۔ٹرانسپورٹ اور کمیونیکشن کیلئے 260ارب روپے،واٹر سیکٹرکے لئے 32ارب روپے، فیزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ کے لئے 18ارب روپے، تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کے لئے 29ارب روپے، صحت و آبادی کے لئے 30ارب روپے، پائیدار ترقی کے اہداف کے پروگرام کے لئے بیس ارب روپے اور گیار ہ ارب روپے سماجی شعبے کے دوسرے منصوبوں کے لئے تجویز کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.