ملک میں پائیدارامن کے قیام کیلئے سب کو اپنااپناکرداراداکرناہوگا،اقبال ظفرجھگڑا
ملک کی امن واستحکام ،دہشت گردی کے لاف جنگ میں قبائلی عوام ،افواج پاکستان کی قربانیوں کورائیگاں نہیں جانے دیاجائیگا قبائل کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ قبائلیوں کی مشاورت سے کیاجائیگا،گورنرخیبرپختونخوا کی قبائلی وفد سے گفتگو
جمعہ 3 جون 2016 19:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ ملک کی امن واستحکام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قبائلی عوام اورافواج پاکستان کی قربانیوں کورائیگاں نہیں جانے دیاجائے گا۔ پائیدارامن کے قیام کیلئے سب کو اپنااپناکرداراداکرناہوگا۔ قبائل کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ قبائلیوں کی مشاورت سے کیاجائیگا۔
پوری قوم محب وطن قبائل کی قرباینوں کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔وہ جمعرات کے روزگورنرہاوس پشاور میں ایف آرلکی سے تعلق رکھنے والے بٹانی قبائل کے ایک نمائندہ وفد سے گفتگوکررہے تھے۔وفدکی قیادت رکن قومی اسمبلی جنوبی وزیرستان ایجنسی ،غالب خان ایڈووکیٹ کررہے تھے جبکہ ملک سمیع اﷲ سمیت ایف آرلکی سے آئے ہوئے دیگرملکان اورمشران بھی ان کے ہمراہ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.