ملتان،رمضان المبارک ،1500سے زائداہلکار مساجد میں تعینات ہونگے،651مساجد حساس قرار
جمعہ 3 جون 2016 23:27
ملتان۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) ملتان پولیس نے ماہ رمضان کے دوران ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر نماز تراویح اور دیگر نمازوں کے اوقات میں مساجد کی سکیو رٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی ہے جبکہ رمضان بازاروں میں بھی پولیس اہلکار تعینات کردیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کے دوران1183مساجد کی فہرست تیار کی گئی ہے جن میں سے 651کوحساس قراردیتے ہوئے اے کیٹیگری میں رکھا گیا ہے ۔
پولیس نے حساس اور دیگر مساجد کی سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔اس سلسلے میں 1500سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے جبکہ 13رمضان بازاروں کی سکیورٹی کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ہررمضان بازار میں پولیس افسر اورچار جوان دو شفٹوں میں ڈیوٹی دیں گے جبکہ ہررمضان بازار میں دوٹریفک وارڈن بھی موجودہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.