وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایات پر انتہائی متوازن بجٹ پیش کیا،جٹ 2016-17 ء میں کسانوں کو ریلیف دیا گیا ہے، وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 5 جون 2016 15:35
اسلام آباد ۔ 05جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جون۔2016) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایت پر انتہائی متوازن بجٹ پیش کیا اور موجودہ حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا، بجٹ 2016-17 ء میں کسانوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں متوسط طبقہ کا ہر لحاظ سے خیال رکھا ہے۔
نئے ٹیکس نہیں لگائے گئے جبکہ موجودہ بجٹ میں کھاد ، ٹیوب ویل پر بجلی کے استعمال سمت مختلف اشیاء میں ریلیف دے کر کسانوں کو اچھا پیغام دیا گیا ہے جس سے ملک زرعی اعتبار سے بہت ترقی کرے گا اور اس سے پیداوار میں اضافہ ممکن ہوگا۔ وزیرمملکت نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ خوش آئند ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.