بھارت جب بھی چاہے پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہے ، عبدالباسط
پیر 6 جون 2016 13:17
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جون۔2016ء) پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے مسائل کا حل جنگ نہیں بلکہ اس کا واحد راستہ امن ہے جس کے لئے پاک بھارت مذاکرات جلد بحال ہونے چاہیں ،بات چیت میں مسئلہ کشمیر سرفہرست ہونا چا ہیے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ جنوبی ایشیا کے مسائل کا حل جنگ نہیں اور نہ ہی امن جنگ کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے ہم مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کا واحد راستہ مذاکرات ہیں اور امن پاکستان اور بھارت کے مفاد میں ہے لہذا دونوں ممالک کے درچمیان مذاکرات جلد بحل ہونے چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہیے اور بھارت مذاکرات جب بھی کرنا چاہے ہم تعاون کیلئے تیار ہیں پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کیلئے تیار ہے تاہم بات چیت میں مسئلہ کشمیر سرفہرست ہونا چایے کشمیر حل کئے بغیر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر نہیں ہوسکتےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.