عوام کے لئے کم لا گت رہائشی منصوبے شرو ع کئے جائیں ، گورنر سندھ
منصوبوں کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا طریقہ اختیار کیا جائے ، ملیر اور لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کو ہدایت شہر کا اندازوں سے کہیں زیادہ پھیلاؤ بنیادی ضروریات کے ساتھ رہائشی مسائل کو بھی جنم دے رہا ہے، اجلاس سے خطاب
منگل 7 جون 2016 20:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ملیر ڈیویلپمنٹ اور لیاری ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز کو عوام کے لئے کم لاگت والے رہائشی منصوبے شرو ع کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انھیں مناسب قیمت میں رہائشی سہولیات فراہم کی جاسکیں ، یہ ہدایت انہوں نے دونوں اتھارٹیز کے ایک جائزہ اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے دی ۔
اجلاس میں سیکریٹری بلدیات بقا ء اﷲ انٹر ، دونوں اتھارٹیز کے اعلیٰ حکام اور بورڈ آف ریوینیو کے افسران نے بھی شرکت کی ۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ان منصوبوں کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا طریقہ کاراختیا ر کیا جائے جس کے لئے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کا تعاون حاصل کیا جاسکتا ہے جو کہ کم لاگت والے مکانات کی تیاری کا ارادہ رکھتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.