وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی ترقی جسٹین گریننگ کی ملاقات
پاک برطانیہ اقتصادی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال
منگل 7 جون 2016 20:54
اسلام آباد۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جون ۔2016ء) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی ترقی جسٹین گریننگ نے منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک برطانیہ اقتصادی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی ترقی کے حوالہ سے بھی بات چیت کی۔
وزیر خزانہ نے مس گریننگ کو بتایا کہ موجودہ حکومت معاشی بحالی کیلئے جامع اقدامات کر رہی ہے اور گذشتہ تین سال کے دوران اقتصادی اعشاریوں میں مسلسل بہتری ہو رہی ہے۔ انہوں نے برطانیہ سمیت دیگر ترقیاتی شراکت داروں کی اقتصادی اصلاحات پروگرام کے حوالہ سے حکومت کی معاونت کو سراہا۔ اس موقع پر وزیر خزانہ نے مس گریننگ کو بتایا کہ ضرب عضب میں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور اس سے شدت پسندی اور انتہاء پسندی کے خاتمہ میں مدد ملی ہے اور اب ان علاقوں میں انتظامی اور گورننس کی اصلاحات کے تحت بحالی کا کام جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.