
ابو ظہبی:”مڈڈے بریک “ کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی: ابوظہبی میونسیپیلٹی
بدھ 8 جون 2016 11:45

ابو ظہبی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔08جون 2016ء) : ابو ظہبی سٹی میونسیپیلٹی (اے ڈی سی ایم) کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزدوروں اور ایسے ملازمین جو دن اوقات میں باہر دھوپ میں کام کرتے ہیں ان کو دوپہر کے وقت آرام کی غر ض سے دی جانے والی ” مڈڈے بریک“ کی خلاف ورزی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
(جاری ہے)
گرمی کے موضوع پر منعقد ہونے والی ورکشاپ میں کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹی میونسیپیلٹی مڈڈے بریک کی چیکنگ کے لیئے ٹیمیں متعین کر دی ہیں ۔
جو کہ دپہر کو اوقات میں مختلف جگہوں پر خاص طور پر تعمیراتی جگہوں پر انسپیکشن کریں گی۔ اس سال عرب ممالک میں مڈ ڈے بریک کا آغاز جون سے ہو گیا ہے ۔ اور یہ ستمبر تک جاری رہے گی۔اپنی پچھلے سال کی کار کردگی کے بارے میں بتاتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ 2015میں مڈڈے بریک کی صرف 4فیصد خلاف ورزی دیکھنے میں آئی تھی ۔ اور اس کی مرتکب کمپنیوں کو جرمانے بھی عائد کیئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت نے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کردیا
-
یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی ضرروت نہیں، روسی صدر
-
پنجاب کے سکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے
-
وفاقی وزراء کی تنخواہیں صدارتی آرڈینینس کے ذریعے مزید بڑھا دی گئیں
-
مسلسل دس راتوں سے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری، مقامی افراد خوفزدہ
-
پی ٹی آئی کے سلام سندھ ٹرین مارچ کا آغاز، 30 شہروں میں استقبال کیا جائے گا
-
نئے امریکی ٹیرف پاکستان کے لیے خطرہ یا سنہری موقع؟
-
تارکین وطن کی مدد: یورپ بھر میں 142 افراد کے خلاف مقدمات
-
افریقی ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے 500 ملین ڈالر کا نیا فنڈ
-
بھارت نے اپنی بندرگاہوں کے ذریعے دیگر ممالک کو پاکستان کی امپورٹ ایکسپورٹ روک دی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی
-
معدنیات بل سے متعلق عمران خان نے اہم احکامات دیئے ہیں، جنید اکبرخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.