اپنے کئے پر کوئی ملال نہیں ، پسند کی شادی کرنے پر زندہ جلائی گئی لڑکی کی ماں نے اعتراف جرم کر لیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری کی سربراہی میں تحقیقات کیلئے 3رکنی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم زینت کے شوہر کی مدعیت میں ماں پروین اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،302، 336بی اور 34کی دفعات شامل
بدھ 8 جون 2016 22:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جون ۔2016ء) لاہور کے علاقہ فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر 17سالہ بیٹی زینت کو زندہ جلانے والی خاتون پروین بی بی نے اپنے جرم کا اعتراف کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسے اپنے کئے پر کوئی ملال نہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری ابوبکر خدابخش کی سربراہی میں واقعے کی تحقیقات کے لئے 3رکنی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقہ میں 17سالہ زینت نے 29مئی کو حسن نامی لڑکے کیساتھ پسند کی شادی کی تھی جس کے بعد زینت کے گھر والوں نے اسے یہ کہہ کر واپس بلا لیا کہ وہ اسے باعزت طریقے سے رخصت کریں گے تاہم ایسا کرنے کے بجائے اسے زندہ جلا دیا گیا۔بیٹی کو زندہ جلانے والی خاتون پروین بی بی نے اعتراف جرم کر لیا ہے اور کہا ہے کہ اسے بیٹی کو زندہ جلانے پر کوئی ملال نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.