حکومت عوامی ریلیف پر یقین رکھتی ہے، نوازشریف کی قیادت میں 2018تک بجلی بحران ختم ہوجائیگا، میاں عالم دادلالیکا
جمعرات 9 جون 2016 20:11
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری موصلات وایم این اے میاں عالم دادلالیکا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوامی ریلیف پر یقین رکھتی ہے قائد میاں محمد نوازشریف اور شہباز شریف کی قیادت میں 2018تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔ ان خیالات کا اظہار میاں عالم داد نے نجی ہال میں نومنتخب کونسلرچوہدری محمد اسلم کی جانب سے دی گئی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنان ونومنتخب کونسلروں چوہدری غلام ربانی،پیزادہ امجد اقبال،ریاض شاہد،غلام محی الدین ،رؤف بھٹی ،انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری شیخ فضل الہٰی،سابق ناظم مظہرحیات گجرنے شرکت کی۔انہوں نے مزید کہا کہ تحصیل بہاولنگر کی عوام کو محرومیوں سے نکالنے کیلئے ترقیاتی کاموں کو جال بچھادیا ہے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے تقریبا20کروڑوں روپے کی خطیر رقم سے بوسیدہ پائپوں کو جلد تبدیل کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.