چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کا وفد (کل ) ملاقات کرے گا، ظفر کھوکھر
جمعہ 10 جون 2016 17:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء ) چیف جسٹس محمد انور ظہیر جمالی سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کا وفد آج (ہفتہ) کو ملاقات کرے گا۔اس موقع پر چیف جسٹس کووکلاء کو درپیش مسائل اور ججز کی روٹیشن کے حوالے سے پاس کی جانے والی قرار داد کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ڈسٹرکٹ بار کے جنرل سیکرٹری ملک ظفر کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بار کا وفد کل (ہفتہ ) کو دن ساڑھے دس بجے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس محمد انور ظہیر جمالی سے ملاقات کرے گا جس میں وکلاء کو درپیش مسائل چیف جسٹس کو پیش کیئے جائیں گے اس کے ساتھ ساتھ ماتحت عدالیہ کے تمام ججز کو دوسرے اضلاع میں تبدیل کرنے (ججز روٹیشن) کے حوالے سے اسلام آباد بار کونسل ،اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے متفقہ طور پر منظور کی جانے والی قرار داد کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.