آزاد کشمیر:انتخابات سے قبل کرپٹ عناصر کی گرفتاریوں کی منصوبہ بندی بنالی گئی۔ذرائع
احتساب بیورو کی انوسٹی گیشن ٹیم کا رورل سپورٹ پروگرام کے ہیڈ آفس اپر چھتر پر چھاپہ،ریکارڈ قبضہ میں لے کر انکوائری شروع کردی گئی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 جون 2016 18:19
مظفرآباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جون۔2016ء):حکومت آزاد کشمیرنے انتخابات سے قبل کرپٹ عناصر کی گرفتاریوں کا منصوبہ بنا لیاہے۔جس کے تحت مختلف محکموں کے کرپٹ افسران کے دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی ہدایت پر چیئرمین احتساب بیورو کی انوسٹی گیشن ٹیم نے رورل سپورٹ پروگرام کے ہیڈ آفس اپر چھتر پر چھاپہ مار کرجملہ ریکارڈ ضبط کر کے ہمراہ لے گئی۔
گرفتاری کے بعدتفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری کو اے جے کے آر ایس پی میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی تھیں جو انہوں نے چیئرمین احتساب بیورو کوارسال کردی تھیں۔چیئرمین احتساب بیورو نے ریفرنس کا جائزہ لینے کے بعد تحقیقاتی ٹیم کو کارروائی کے لیے احکامات جاری کیے ہیں یہ تحقیقاتی ٹیم نے جمعہ کے روز اے جے کے آر ایس پی کے ہیڈ آفس واقع اپر چھتر پر اچانک چھاپہ ماراجہاں سے جملہ ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.