لاہور پولیس کا رمضان میں جمعہ کے دن مساجد و امام بارگاہوں پر خصوصی سکیورٹی پلان مرتب
مساجد و امام بارگاہوں کی قریبی عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز تعینات کیئے گئے ہیں ، مسجد و امام بارگاہ میں آنے والے ہر نمازی کو تلاشی کے بعد اندر جانے کی اجازت دی جا ئے گی‘ڈی آئی جی آپریشنز
جمعہ 10 جون 2016 18:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدرا شرف نے کہا ہے کہ لاہور پولیس نے رمضان المبارک کے دوران جمعتہ المبارک کے دن مساجد و امام بارگاہوں پر خصوصی سکیورٹی پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت پورے شہر کی مساجد و امام بارگاہوں پر نمازِ جمعہ کے دوران 5 ہزار سے زائد اہلکار فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ مساجد و امام بارگاہوں کو کیٹیگری اے، بی اور سی میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ہر مسجد اور امام بارگاہ میں رضا کا ر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ مساجد و امام بارگاہوں کی قریبی عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز تعینات کیئے گئے ہیں۔ مسجد و امام بارگاہ میں آنے والے ہر نمازی کو تلاشی کے بعد اندر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج نمازِ جمعہ کے دوران مسجد شہداء مال روڈ و دیگر مساجد کا دورہ کر کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.