امریکی ٹی وی نے اورلینڈونائیٹ کلب واقعہ کو دوسرانائن الیون قراردیدیا
پیر 13 جون 2016 11:59
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جون ۔2016ء) امریکی ٹی وی اورلینڈو نائیٹ کلب واقعہ کو دوسرا ’نائن الیون‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ایک شخص کے ہاتھوں اتنی بڑی تعداد میں امریکیوں کے قتل عام کا اس سے قبل امریکی تاریخ میں کوئی واقعہ موجود نہیں ہے۔
(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلا شبہ اورلینڈو میں قتل عام کا واقعہ امریکی تاریخ کا بدترین قتل عام قرار دیا جائے گا،امریکی ٹی وی نے پولیس اور حملہ آور کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔
ایک رپورٹ میں امریکی ٹی وی کے مطابق اورلینڈو نائیٹ کلب واقعہ دوسرا ’نائن الیون‘حملہ کہاجاسکتا ہے کیونکہ کسی ایک شخص کے ہاتھوں اتنی بڑی تعداد میں امریکیوں کے قتل عام کا اس سے قبل امریکی تاریخ میں کوئی واقعہ موجود نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.