یوروفٹبال کپ،اٹلی اور دفاعی چمپئین اسپین کا فاتحانہ آغاز
منگل 14 جون 2016 20:52
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جون ۔2016ء) یورو کپ میں اٹلی نے بیلجیم کو آوٹ کلاس کردیاجبکہ دفاعی چیمپین اسپین نے بھی اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔اٹلی نے یورو کپ میں فاتحانہ آغازکرتے ہوئے بیلجیم کو آٹ کلاس کردیا اور پورے میچ میں اپنی گرفت برقرار رکھی اور میچ کا اختتام اٹلی کی دو صفر کی فتح پر ہوا۔
(جاری ہے)
میچ کا پہلا ہاف تیز رفتار سے شروع ہوا اٹلی نے کئی منٹ تک بیلجیم پر اپنا دبا بنائے رکھا اور اسی دباو کے دوران بتیس ویں منٹ میں اٹلی کے گیاچیرنی نے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جس کے بعد بیلجیم کی ٹیم نے اٹلی کے گول پوسٹ پر کئی حملے کیے لیک وہ گول برابر کرنے میں ناکام رپے۔
کھیل کے 93 ویں منٹ میں اٹلی کے فارورڈ پیلے نے ایک اور گول کرکے اسکور دو صفر کردیا جو اختتام تک برقرار رہا۔ اس سے پہلے دفاعی چیمپین اسپین نے چیک ری پبلک کو ایک صفر سے شکست دی کر مخالفین کو بتا دیا کہ وہ تیسری بار لگاتار یورو چیمپین بننے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اسپین کی جان سے واحد گول جیرارڈ پیکے نے 57 ویں منٹ میں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.