جاپانی فنکار اپنے جسموں پر خوفناک ٹیٹو بنوانے سے نہیں ڈرتے
جمعرات 16 جون 2016 12:35
ٹوکیو ۔ 16 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جون ۔2016ء) جاپانی فنکار اپنے جسموں پر خوفناک ٹیٹو بنوانے سے نہیں ڈرتے ہیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپانی فنکار اپنے جسموں پر خوفناک ٹیٹو بنوانے کے لیے سیاہ اور سرخ رنگ کا استعمال زیادہ کرواتے ہیں۔ فنکاروں کا کہنا ہے کہ ٹیٹو بنوانے کے لیے سیاہ رنگ سب سے بہتر ہے۔
(جاری ہے)
ٹیٹو بنانے والے ایک مصورکا کہنا ہے کہا فنکار موریسین اور پولینیزثقافت کے ٹیٹو بنوانا پسندکرتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ٹیٹو بنانے کے لیے عام طور پرفری ہینڈ سٹائل کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ انھوں نے کہاکہ فری ہینڈ سٹائل میں ٹیٹو بنانا عام طریقے سے ٹیٹو بنانے سے بالکل الگ ہے۔انھوں نے مزید کہاکہ ٹیٹو بنانے کے بعد ہونے والی چبھن 4 یا 5 روز تک برداشت کرنی پڑتی ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.