سابق چیئرمین فشرمین کورپوریٹو سوسائٹی نثار مورائی کو جیل بھجوا دیا گیا
رینجرز نے جو پوچھا صاف صاف بتا دیا ، ہوسکتا ہے ڈاکٹر عاصم کی طرح میری ویڈیو بھی سامنے آجائے ،نثار مورائی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 جون 2016 17:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) سابق چیئرمین اسٹیل مل سجاد حسین شاہ کے قتل میں ملوث فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے سابق چئیرمین ڈاکٹر نثار مورائی کوعدالت نے 23جون تک جیل بھیجوادیاہے۔جمعرات کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میں سابق چیئرمین اسٹیل مل سجاد حسین شاہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے ڈاکٹر نثار مورائی کو ریمانڈ کیلئے متعلقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ۔
ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ یہ کیس قسطوں میں ری اوپن کیا جا رہا ہے ۔ نثار مورائی کے وکیل خواجہ نوید نے طبی معائنے کی درخواست دائر کی جس پر عدالت نے کہا کہ ہم نے ملزم کی گرفتاری یا پیشی کا حکم نہیں دیا ۔ تاہم بعد میں عدالت نے ملزم کو 23 جون تک جیل بھیج دیا اور ملزم کی طبی معائنے کی درخواست پر سرکاری وکیل کو پیر کے لئے نوٹس جاری کر دیئیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.