امریکا پاکستان کو دیوار سے لگانے اوربھارت کو ایشین ٹائیگر بنانے کے پر تول رہا ہے۔اسلامی تحریک طلبہ پاکستان
وفاقی اورصوبائی تمام بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر تھے تعلیم کو اس میں جس انداز میں بری طرح نظر انداز کیا ہے۔غلام عباس صدیقی ،شاہد نذیر
ذیشان حیدر ہفتہ 18 جون 2016 18:15
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 جون۔2016ء) اسلامی تحریک طلبہ پاکستان کے چیئرمین غلام عباس صدیقی نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا کبھی دوست نہیں ہو سکتا ،پاکستانی حکمران اپنی آنکھیں کھولیں اور دیکھیں جس امریکا کیلئے رات دن کام کیا اسلامی دنیا کے مفادات کا خیال بھی نہ رکھا آج وہ امریکا پاکستان کو دیوار سے لگانے جبکہ بھارت کو ایشین ٹائیگر بنانے کے پر تول رہا ہے ۔
امریکا کے رویے سے ثابت ہوگیا کہ کفر ملت واحدہ ہے جو کافر ہی کو سپورٹ کرتی ہے مسلمان ان کفریہ طاقتوں کے مشترکہ دشمن ہیں ۔مسلم دنیا کو یورپ ومغرب کے منافقانہ چہرے سے پردہ اٹھاکر ان سے راہیں جدا کرلینی چاہیں ۔مسلمان عالمی سطح پر امت مسلمہ کی نمائندہ حکومت قائم کرکے اسلامی نظام خلافت کو بحال کرکے جدید چیلنجز کا مقابلہ کر سکتے ہیں اسلامی تحریک طلبہ کے صدر شاہد نذیر نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی تنزلی کی وجہ اسلام سے دوری ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.