پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ٗ340افغان باشندے گرفتار
اتوار 19 جون 2016 16:53
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء) پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں 340 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ گزشتہ تین دنوں میں پشاور کے مختلف علاقوں میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں کے دوران 340 افراد کو دھر لیا گیا۔
سب سے زیادہ افغانی کینٹ سرکل سے گرفتار کئے گئے ہیں جن کی تعداد 143 ہے ۔سٹی سرکل سے 135ٗرورل سرکل سے 62 افغانیوں کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتار افغانی پشاور میں بغیر قانونی دستاویزات کے غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔عباس مجید مروت کے مطابق شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.