بھار ت کی نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت کی درخواست سیؤل اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں،چین
این پی ٹی ارکان نیوکلیئرسپلائرگروپ بھارت کی رکنیت سے متعلق ایک پیج پر نہیں، نہ اس درخواست پر غور کرنے کا درست وقت ہے ، بھارت کی شمولیت بارے این پی ٹی ارکان کی رائے منقسم تھی ،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچننگ کی بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر وضاحت
پیر 20 جون 2016 20:03
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) چین نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت کی درخواست سیؤل اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں ،این پی ٹی ارکان نیوکلئیرسپلائرگروپ میں بھارت کی رکنیت سے متعلق ایک پیج پر نہیں اور نہ اس درخواست پر غور کرنے کا درست وقت ہے ، بھارت کی شمولیت بارے این پی ٹی کے ارکان کی رائے منقسم تھی ۔
پیر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچننگ نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے چین بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت بارے کوشش کا مخالف نہیں پر واضح کیا کہ بھارت کی نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت کی درخواست سیؤل اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں، نیوکلیئرسپلائر گروپ 1974میں قائم کیا گیا جس کامقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کرنا ، چین کی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چننگ نے کہا کہ رکن ممالک کی رائے نہ صرف بھارت کی شمولیت بلکہ این پی ٹی پر دستخط نہ کرنے والے تمام ارکان کی شمولیت کے بارے میں منقسم تھی ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.