پاک افغان سرحد پر 500 کلومیٹر خندق کی کھدائی مکمل
بدھ 22 جون 2016 23:00
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جون ۔2016ء) پاکستانی حکام نے صوبہ بلوچستان کے ساتھ منسلک پاک افغان سرحد پر علیحدگی پسندوں، اسمگلروں اور غیر سماجی عناصر کی نقل و حمل کو روکنے کیلئے ایک ہزار 165 کلو میٹر طویل خندق کی 500 کلو میٹر کھدائی کا کام 3 سال میں مکمل کرلیا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ نے میڈیا کو بتایا کہ کھدائی کے منصوبے کا آغاز سال 2013 میں ہوا تھا، جس کا مقصد سرحد پر غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنا ہے۔
انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ مذکورہ اسٹریٹجک منصوبے کا آغاز فرنٹیئر کور (ایف سی) نے کیا تھا اور اس کا تخمینہ 14 ارب روپے لگایا تھا، جو 1165 کلومیٹر غیر محفوظ اور پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہے۔صوبہ خیبر پختونخوا اور صوبہ بلوچستان میں بیرونی مداخلت کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'سرحد کے مناسب انتظام سے پاکستان میں دہشت گردی کو ختم کرنے میں مدد ملے گی'۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.