گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں کے دوران ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے گلگت ،دیامر اور بلتستان ریجن کے اضلاع کی انتظامیہ کو ضروری سامان فراہم کر دیا
جمعرات 23 جون 2016 23:04
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جون ۔2016ء ) گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں کے دوران ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے گلگت ،دیامر اور بلتستان ریجن کے اضلاع کی انتظامیہ کو ضروری سامان فراہم کر دیا ہے ۔ جمعرات کو جی بی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان و اسسٹنٹ ڈائریکٹر میر آفتاب عالم کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے نمنٹنے کے صوبائی ادارے جی بی ڈی ایم اے نے محکمہ موسمیات کی پیش گوئیوں اور این ڈی ایم اے کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے رواں برس بارشوں اور سیلاب کی ممکنہ صورتحال میں جہاں کم سے کم نقصانات کے لئے لوگوں میں بچاؤ کی تدابیر اختیار کرنے کا شعور دیا ہے وہاں ضروری سامان بھی متعلقہ ریجنز کے اضلاع کی انتظامیہ کے حوالے کیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.