امجد صابری نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام اجاگر کیا اور امجد صابری کا پیغام محبت اور امن کا پیغام تھا،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی امجد صابری کی رہائش گاہ پر گفتگو
جمعہ 24 جون 2016 21:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان جمعہ کو لیاقت آباد میں معروف قوال امجد صابری کی رہائش گاہ پر گئے،وفاقی وزیر خزانہ اور گورنر سندھ نے امجد صابری کے بھائی ثروت صابری سے تعزیت کا اظہار کیا اور امجد صابری کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،وفاقی وزیر خزانہ اور گورنر سندھ نے امجد صابری کی خدمات کو سراہا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ان کے بھائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امجد صابری نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام اجاگر کیا اور امجد صابری کا پیغام محبت اور امن کا پیغام تھا،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے سندھ حکومت اور سکیورٹی اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.