پاکستان ریلوے کا 3 جولائی سے کراچی سے اندرون ملک تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
جمعہ 24 جون 2016 22:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) پاکستان ریلوے نے 3 جولائی سے کراچی کینٹ اسٹیشن سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈی سی او ریلوے کراچی ڈویژن ناصر نذیر کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 3 جولائی 2016ء کو صبح 11 بجے کراچی کینٹ اسٹیشن سے پشاور کے لئے روانہ ہو گی۔ دوسری عید اسپیشل ٹرین 3 جولائی کو رات 8 بجے فیصل آباد کے لئے روانہ ہو گی جبکہ تیسری عید اسپیشل ٹرین 4 جولائی 2016ء کو صبح 11 بجے لاہور کے لئے روانہ ہو گی۔ عید اسپیشل ٹرینوں کے لئے بکنگ 26 جون 2016ء کو کی جائے گی۔
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.