اسلام آ باد پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کی کا ر روائی ، 4 رکنی افغا نی مو ٹر سائیکل چورگروہ گرفتار ،مال مسروقہ برآمد
جمعہ 24 جون 2016 22:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) اسلام آ باد پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کی کا ر روائی ، چار رکنی افغا نی مو ٹر سائیکل چورگروہ گرفتار ، دو مو ٹر سائیکل ہنڈ ا 125، دو CD-70اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد ، ملزمان قبل ازیں بھی مو ٹر سائیکل چوری میں چا لا ن یا فتہ ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سینئر پولیس افسران کی ہد ا یات پر ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیاس نے انچارج اینٹی کا ر لفٹنگ سیل انسپکٹر فیا ض احمد رانجھا کی زیر نگر انی محمد افضل سب انسپکٹر ، سر فراز احمد اے ایس آئی و دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی۔
تشکیلی ٹیم نے تمام تر ضر وری وسا ئل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے اسلام آ باد میں مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کر نے والے چار رکنی افغا نی مو ٹر سائیکل چور گینگ میں شامل ملزمان میں نصر ت اﷲ ولد اولیا ء گل سکنہ بگر ام افغا نستا ن ، عبد الحق ولد نو ر آ غا سکنہ بگر ام، محمد ادریس ولد ظا ہر شاہ سکنہ بگر ام افغا نستا ن اور نثار احمد ولد عبد القدیم سکنہ بگر ام افغا نستا ن کو مخبر خا ص کی اطلا ع پر نا کہ چمبلی روڈ سیکٹر I-10/2سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.