کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی 5 ملزمان گرفتار
میاں محمد ندیم اتوار 26 جون 2016 10:58
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26جون۔2016ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان گرفتار کر لیے۔پولیس کے مطابق کیماڑی گلشن سکندر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔لیاری کے علاقے بغدادی سے پولیس نے مغوی خاتون کو بازیاب کرا لیا۔
کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے خاتون کو سکھر سے اغوا کیا تھا۔پیر آباد میں مقابلے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے شاہراہ نور جہاں کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ بغدادی پولیس نے رات گئے لیاری لی مارکیٹ کے قریب چھاپہ مار کر ایک ملزم پریم کو گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر مغویہ لڑکی روبینہ کو بازیاب کر الیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.